فریال محمود کو دانیال راحیل کی یاد ستانے لگی

بدھ 8 جولائی 2020 17:01

فریال محمود کو دانیال راحیل کی یاد ستانے لگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکار فریال محمود کو اپنے شوہر دانیال راحیل کی یاد ستانے لگی۔ اداکارہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ان دنوں اسلام آباد میں کسی پراجیکٹ کی عکس بندی میں مصروف ہیں اور انہیں اپنے گھر کی بالکونی اور شوہر کی یاد بہت ستا رہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید لکھاکہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی بھی اس طرح گھر سے دوری کی محسوس نہیںکی ہے جیسے اب کر رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 08/07/2020 - 17:01:10

Rlated Stars :