جو اپنوں کے ساتھ گزرے وہ زندگی ہے، ریما خان

جمعرات 9 جولائی 2020 11:53

جو اپنوں کے ساتھ گزرے وہ زندگی ہے، ریما خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء)اداکارہ ریما خان نے عمر اور زندگی کا فرق واضح کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ایک وڈیو میں کہا کہ عمر اور زندگی میں کیا فرق ہے جس کا بہت خوبصورت جواب یہ ہے کہ جو اپنوں کے بغیر گزرے وہ عمر ہے اور جو اپنوں کے ساتھ گزرے وہ زندگی ہے۔

وقت اشاعت : 09/07/2020 - 11:53:53

Rlated Stars :