انوشے عباسی نے دوست کی سالگرہ پر پیار بھر اپیغام جاری کردیا

بدھ 22 جولائی 2020 14:48

انوشے عباسی نے دوست کی سالگرہ پر پیار بھر اپیغام جاری کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) اداکارہ انوشے عباسی نے اپنی دوست کی سالگرہ پر پیار بھر اپیغام جاری کردیا۔ انہوںنے اپنی دوست فضا اعجاز کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھاکہ وہ ان کی زندگی کی ہر خوشی کے لئے دعا گو ہیں اور وہ جو اپنی زندگی میں حاصل کرنا چاہتی ہیں وہ ان کا مقدر ہو جائے۔

(جاری ہے)

اداکاری نئے ڈرامہ سیریل ’’پریم گلی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 14:48:12

Rlated Stars :