اداکارہ ماہرہ خان کی اپنے ڈانس گرو کو سالگرہ کی مبارکباد

ہفتہ 8 اگست 2020 14:17

اداکارہ ماہرہ خان کی اپنے ڈانس گرو کو سالگرہ کی مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ڈانس گرو نگہ جی کو خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرہ خان نے ڈانس گرو جی کی سالگرہ کے موقع پر مبارکبار پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فلمیں اور ڈرامے آپ لوگوں کے بغیر کچھ نہیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ او میرے استاد میرے پیارے نگہ جی میرے سفر کا ایک اہم حصہ ہونے کے لئے آپ کا شکریہ۔

وقت اشاعت : 08/08/2020 - 14:17:19

Rlated Stars :