ہمارا وطن ہمارے لیے بہترین تحفہ ہے، سیمی راحیل

جمعرات 13 اگست 2020 12:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) اداکارہ سیمی راحیل نے وطن سے محبت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا وطن ہمارے لیے ایک بہترین تحفہ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے، انہوں نے کہا کہ یہ وطن ہمارے آبائو اجداد کی جانب سے ہمارے لیے بہترین تحفہ ہے ہم سب ان کی محنت اور قربانیوں کی وجہ سے آج آزادی سے سانس لے رہے ہیں، پاکستان زندہ باد۔

وقت اشاعت : 13/08/2020 - 12:15:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :