دنیا میں وہی رنگ بہترین ہے جو آپ کو اچھا لگتا ہے، ریما خان

پیر 14 ستمبر 2020 11:00

دنیا میں وہی رنگ بہترین ہے جو آپ کو اچھا لگتا ہے، ریما خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ دنیا میںوہی رنگ بہترین ہے جو آپ کو اچھا لگتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں وہی رنگ اچھا ہے جو آپ پر جچتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی رنگ بھی برا نہیں ہوتا ہر ایک کی اپنی پسند ہوتی ہے۔

وقت اشاعت : 14/09/2020 - 11:00:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :