عاصم اظہر کا نیا گانا ’’تصویر‘‘ ریلیز کردیا گیا

جمعرات 17 ستمبر 2020 11:20

عاصم اظہر کا نیا گانا ’’تصویر‘‘ ریلیز کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا’’تصویر‘‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔ گانے کی ویڈیو کا دورانیہ4 منٹ 29 سیکنڈ ہے جسے قاسم اظہر نے کمپوز کیا ہے جبکہ گانے کے بول عمران رضا نے لکھے ہیں اور وڈیو کے ہدایتکار فہد نور ہیں۔

(جاری ہے)

عاصم اظہر کے اس گانے کو یو ٹیوب پر بہت سراہا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 - 11:20:15

Rlated Stars :