ہمیں ان لمحات پر افسوس ہوتا ہے جو ہم ضائع کر دیتے ہیں، زوباب رانا

ہفتہ 19 ستمبر 2020 14:40

ہمیں ان لمحات پر افسوس ہوتا ہے جو ہم ضائع کر دیتے ہیں، زوباب رانا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) اداکارہ زوباب رانا کا کہنا ہے کہ ہمیں ان لمحات کے ضائع ہونے کا افسوس ہوتا ہے جن سے ہم کوئی فائدہ نہیں اٹھاتے۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 32سالہ زوباب ملک پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مصروف اداکارہ ہیں انہیں ڈرامہ سیریل خدایا میں علینہ اور بندش میں ہانیہ کے کردار کے باعث بہت شہرت حاصل ہوئی ہے ۔

وقت اشاعت : 19/09/2020 - 14:40:21