اداکارہ ثناء نے ٹی وی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا
جمعرات 23 جنوری 2014 13:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) فلمسٹار ثناء ٹی وی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیں ۔ اداکارہ ایک ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کے لئے لاکھوں روپے معاوضہ وصول کر رہی ہیں ۔
(جاری ہے)
سال 2013ء میں اداکارہ ثناء نے 13ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کی اور ان ڈرامہ سیریل میں انہوں نے لاکھوں روپے کا معاوضہ وصول کر کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Arjun Rampal
umair jaswal
Cobie Smulders
Joan Collins
Jennifer Lawrence
Akshara Haasan
Deepak Dobriyal
Akram Rahi
Sonali bendre
Sawera sheikh
shamita shetty
Tariq rafu
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع