وجاہت روف کا بیٹے کی 18 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

پیر 12 اکتوبر 2020 11:35

وجاہت روف کا بیٹے کی 18 ویں سالگرہ  پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء) : ہدایت کار وجاہت روف نے بیٹے گلوکار عاشر وجاہت کی 18 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغا م میں بیٹے کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا بیٹا جانتا ہے کہ ان کی زندگی میں عاشر کی کیا اہمیت ہے اس لئے انہوں نے یہاں نہیں لکھا ہے لیکن بس اتنا کہنا چاہیں گے کہ اپنے اندر اپنے کام سے جنون کی ا?گ کو کبھی بھی ختم نہ ہونے دیں اور اپنے خوابوں کو پورا کریں۔ انہوں نے اس موقع پر بیٹے کو سا لگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی۔

وقت اشاعت : 12/10/2020 - 11:35:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :