ْگائیگی کے فن سے وابستہ حقیقی گلوکار ریاضت جیسی سنجیدہ مشق سے بخوبی آگاہ ہیں ‘ سائرہ نسیم
موسیقی پارٹ ٹائم جاب نہیں ،کامیابی کے حصول کیلئے پوری توجہ اور لگن سے وقت دینا پڑتا ہے ‘ خصوصی گفتگو
منگل 13 اکتوبر 2020 10:50
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ معیاری شاعری پر مبنی گیت پیش کئے ہیں اور مجھے فخر ہے کہ کئی سال قبل پیش کئے گئے میرے گیت آج بھی لوگوں کی زبان پر ہیں۔
سائرہ نسیم نے کہا کہ موسیقی کوئی پارٹ ٹائم جاب نہیں بلکہ اسے پوری توجہ اور لگن سے وقت دینا پڑتا ہے تبھی کامیابی کا حصول ممکن ہوتا ہے ۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ پاکستان نے گلوکاری کے میدان میں بڑے بڑے نام پیدا کئے ہیں جن کی پوری دنیا میں ایک پہچان ہے ۔ جب بھی بیرون ممالک سفر کیا ہے خود کو پاکستان کی سفیر سمجھا ہے اور اپنے اقدامات سے ملک و قوم کی عزت میں اضافے کی کوشش کی ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alyson Hannigan
Norman Reedus
Christoph Waltz
Shehroz Sabzwari
Missy Peregrym
Tamara Taylor
Minal Khan
Meagan Good
Harshaali Malhotra
sania maskatiya
Keanu Reeves
Sandra Bullock
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع