پنجابی ایسی میٹھی زبان ہے کہ غیر ملکی شہری بھی گیتوں پرجھوم اٹھتے ہیں ‘ شوکت علی
ہفتہ 15 فروری 2014 15:42
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) نامور گلوکار شوکت علی نے کہا کہ پنجابی ایسی میٹھی زبان ہے کہ غیر ملکی شہری بھی گیتوں پرجھوم اٹھتے ہیں ،سندھ ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کی ثقافت یکجا ہوتی ہے تو پاکستان بنتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں شوکت علی نے کہا کہ بیرون ممالک جانے والے فنکاروں کو اپنے ملک کے سفیر کے طور پر ہونا چاہیے اور ایسی کوئی بھی حرکت نہیں کرنی چاہیے جس سے پاکستان کے نام پرکوئی حرف آئے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجابی زبان صرف پنجاب تک محدود نہیں یہ میٹھی زبان پوری دنیا میں متعارف ہے اور غیر ملکی بھی گیتوں پر جھوم اٹھتے ہیں جو ہمارے لئے فخر کی بات ہے ۔
Famous Showbiz Stars
Jaya Bachchan
Aubrey Plaza
Mamta Kulkarni
Zoie Palmer
Caitriona Balfe
Abhishek Bachchan
Waseem Abbas
Naseem Vicky
Christoph Waltz
Jessica Alba
saleena sipra
Andrew Garfield
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ