شائستہ لودھی کے انسٹا فالورز کی تعداد 10 لاکھہوگئی

جمعرات 5 نومبر 2020 10:25

شائستہ لودھی کے انسٹا فالورز کی تعداد 10 لاکھہوگئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2020ء) اداکارہ شائستہ لودھی کے انسٹا فالورز کی تعداد 10لاکھ ہوگئی۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے انسٹاگرام میں 10 لاکھ ہونے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ انہیں مداحوں کی صورت میں اتنا پیار کرنے والے لوگ ملے ہیں اور وہ اتنے پیار اور عزت پر اپنے رب کی شکر گزار ہیں۔

وقت اشاعت : 05/11/2020 - 10:25:04

Rlated Stars :