گوہر رشید یمنی زیدی کی اداکاری کے معترف ہوگئے

بدھ 2 دسمبر 2020 11:45

گوہر رشید  یمنی زیدی کی اداکاری کے معترف ہوگئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء):اداکار گوہر رشید یمنی زیدی کی اداکاری کے معترف ہوگئے۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل "راز الفت" سے اپنی ساتھی ادا کارہ کی تصوہر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "مشک کیا بات ہے آپ کی"، جس پر اداکارہ یمنی زیدی نے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ گوہر رشید بات تو آج کل آپ کی ہی"۔

(جاری ہے)

یاد رہے اداکارہ اس ڈرامے میں "مشک" کا کردار ادا کر رہی ہیں جسے شائقین میں کافی سراہا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 02/12/2020 - 11:45:00

Rlated Stars :