- Home
- شوبز
- عالیہ،رنبیر کے ساتھ ہیروئن بننے کیلئے بہت چھوٹی ہیں۔۔۔ ڈائریکٹرز نے کاسٹکرنے سے انکار کر ..
عالیہ،رنبیر کے ساتھ ہیروئن بننے کیلئے بہت چھوٹی ہیں۔۔۔ ڈائریکٹرز نے کاسٹکرنے سے انکار کر دیا
ہفتہ 15 مارچ 2014 14:09
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مارچ 2014ء)بدتمیز دل والے رنبیر کپور بنانا چاہ رہے تھے نٹ کھٹ عالیہ بھٹ کو اپنی ہیروئن، لیکن ڈائریکٹر نے ناں کردی-دلی والی تو نہیں البتہ رنبیر کپور نے پرانی گرل فرینڈ کو ضرور چھوڑنا چاہا، وہ بھی عالیہ بھٹ کیلئے، ہائی وے ہیروئن کے ہدایتکار امتیاز علی بنارہے ہیں نئی مووی ”ونڈو سیٹ“، جس میں کیا انہوں نے رنبیر کو کاسٹ اور دیا موقع کہ پہلی محبوبہ کہ ساتھ ریل لائف پر پھر سے عشق کی گڈیاں اڑالیں۔
(جاری ہے)
لیکن بدتمیز رنبیر کپور نے کردی فرمائش، کہ عالیہ بھٹ کو بنایا جائے ان کی ہیروئن، یہ بات امتیاز علی کو نہ بھائی۔جنہوں نے یہ کہہ کر کردی ناں، کہ عالیہ بھٹ ان کے ساتھ خاصی چھوٹی لگیں گی۔ اسی لیے اس خیال کو دل سے نکال دیں کہ چلبلی سی اداکارہ ان کی ہیروئن بنیں گی ۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Tom Hardy
Holliday Grainger
Chetna Pande
Richa Chadda
miley cyrus
Komal Rizvi
Shabab Sabri
Natalie Martinez
Mila Kunis
Sajjad Ali
Kathleen Turner
Aiman Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی