شالیمار تھیٹر میں نئے اسٹیج ڈرامے’’ کلر گرل ‘‘کا آغاز

جمعہ 8 جنوری 2021 11:19

شالیمار تھیٹر میں نئے اسٹیج ڈرامے’’ کلر گرل ‘‘کا آغاز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2021ء) شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ کلر گرل ‘‘شروع ہوگیا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں ندا چوہدری، شیلا چوہدری، ہیر جٹ، زویا چوہدری، سائرہ چوہدری ،سمیرا چوہدری ، خوشی جی، سرفراز وکی، مختار چن، وسیم پنوں، اسد مکھڑا ، صابر گاگا ، عقیل حیدر ، ساجد پیارا اور دیگر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے رائٹر اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

وقت اشاعت : 08/01/2021 - 11:19:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :