- Home
- شوبز
- بونی کپور نے بالآخر اپنی نئی فلم'نو انٹری میں انٹری پر خاموشی توڑتے ہوئے سیکوئل سے متعلق افواہوں ..
بونی کپور نے بالآخر اپنی نئی فلم'نو انٹری میں انٹری پر خاموشی توڑتے ہوئے سیکوئل سے متعلق افواہوں کو ختم کر دیا
جمعہ 11 اپریل 2014 14:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء)بونی کپور نے بالآخر اپنی نئی فلم\'نو انٹری میں انٹری پر خاموشی توڑتے ہوئے اس سیکوئل سے متعلق افواہوں کو ختم کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کے بارے میں بہت سے افواہوں میں یہ کہا جا رہا تھا کہ سلمان خان اس منصوبے سے نکل گئے ہیں تاہم پروڈیوسر بونی کپور نے کہا کہ اس فلم پر بات کرنے کا وقت آ چکا ہے۔
مجھے جون/ جولائی میں اس فلم کی عکس بندی شروع کرنا تھی تاہم سلمان اپنی ایک اور فلم کک کی وجہ سے جولائی کے وسط تک مصروف ہیں۔اسی لیے میں نے فلم کی شوٹنگ جنوری،2015 تک موخر کر دی اور سلمان نے اس فلم کے لیے 134 دن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات بتائیں کہ اس منصوبے میں بپاشا باسو، لارا دتہ اور سلینا جیٹلی بھی ہوں گی۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
سلمان خان
Salman Khan
فردین خان
Fardeen Khan
سلمان خان
Salman Khan
لارادتہ
Lara Dutta
انیل کپور
Anil Kapoor
بپاشا باسو
Bipasha Basu
Famous Showbiz Stars
Arjun Kapoor
Lake Bell
humayun ashraf
Shehnaz Sheikh
Tabu
Taylor Kitsch
Will Smith
Frankie Shaw
Mehwish Hayat
Javeria Abbasi
huma ali
Ranbir Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا