شادی ضرور کروں گی،کب،یہ نہیں جانتی،سشمیتا سین

ہفتہ 24 مئی 2014 23:28

شادی ضرور کروں گی،کب،یہ نہیں جانتی،سشمیتا سین

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مئی۔2014ء)بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے کہا کہ وہ ضرور شادی کرینگی۔ اداکارہ ششمیتا سین جنہوں نے دو بچیوں کو گود لیا ہوا ہے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ یقیناً شادی کے بندھن میں بندھنا چاہیں گی یہ کب ہوگا یہ وہ نہیں جانتی لیکن جب بھی ان کی شادی ہوگی دھوم دھام سے ہو گی تاکہ اس دن کو یادگار بنایا جاسکے۔

وقت اشاعت : 24/05/2014 - 23:28:25