Frida Khanam

فریدہ خانم

میوزک کی دنیا کا عظیم نام فریدہ خانم جن کو ”ملکہ غزل “ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ انہوں باقائدہ گلوکاری کا آغاز 1950ء میں ریڈیو پاکستان سے کیا۔اور بعد میں فریدہ خانم نے بے شمار مشہور و معروف غزلیں گائیں اور اپنے چاہنے والوں سے داد وصول کی۔فریدہ کی مشہور غزلوں میں ”وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، کچھ عشق تھا کچھ مجوری تھی، میں نے پیروں میں “ وغیرہ شامل ہیں۔

Frida Khanam is famous Music / Radio / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Frida Khanam. You can read latest Frida Khanam news, articles and photos on this section. Also read about Frida Khanam scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Frida Khanam.

فریدہ خانم کی خبریں :

مزید خبریں