انسان کو مثبت انداز میں اپنی سمت پر چلتے رہنا چاہیے : زارا اکبر
بدھ 14 اپریل 2021 22:46
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں زارا اکبر نے کہا کہ میں نے زندگی میں یہی سیکھا ہے کہ زندگی ریشم کے دھاگے کی طرح ہے آپ ایک دھاگے کو سیدھا کریں گے تو دو مزید الجھ جائیں گے۔
انسان کو مثبت انداز میں اپنی سمت کا تعین کر کے اس پر چلتے رہنا چاہیے اور اس کے بعد نتائج خدا کی ذات پر چھوڑ دینے چاہئیں ۔ غم خوشی، اچھے اوربرے حالات یہ زندگی کا حصہ ہیں، خوشی اور اچھے حالات میں خدا کا شکر ادا کریں اورجب حالات آپ کے مخالف ہوں تو صبر کر کے رب کی ذات پر توکل کریں وہی حالات کو آ پ کے حق میںبہتر کرنے والا ہے ۔Famous Showbiz Stars
Katie Holmes
Mikaal Zulfiqar
Ariel Winter
Bridgette Wilson-Sampras
Mehwish Hayat
huma ali
Peter Facinelli
Imtiaz Ali
Shaista Jabeen
Olivia Thirlby
Abhishek Kapoor
Tara Reid
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ