انسان کو مثبت انداز میں اپنی سمت پر چلتے رہنا چاہیے : زارا اکبر
بدھ 14 اپریل 2021 22:46
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں زارا اکبر نے کہا کہ میں نے زندگی میں یہی سیکھا ہے کہ زندگی ریشم کے دھاگے کی طرح ہے آپ ایک دھاگے کو سیدھا کریں گے تو دو مزید الجھ جائیں گے۔
انسان کو مثبت انداز میں اپنی سمت کا تعین کر کے اس پر چلتے رہنا چاہیے اور اس کے بعد نتائج خدا کی ذات پر چھوڑ دینے چاہئیں ۔ غم خوشی، اچھے اوربرے حالات یہ زندگی کا حصہ ہیں، خوشی اور اچھے حالات میں خدا کا شکر ادا کریں اورجب حالات آپ کے مخالف ہوں تو صبر کر کے رب کی ذات پر توکل کریں وہی حالات کو آ پ کے حق میںبہتر کرنے والا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.