ارمینا خان کی برطانیہ میں میئر واجد خان سے ملاقات

عوامی خدمات کے اعتراف میں اداکارہ کو سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا

ہفتہ 22 مئی 2021 12:22

ارمینا خان کی برطانیہ میں میئر واجد خان سے ملاقات
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2021ء) پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے برطانیہ کے ٹائون برن لے کے میئر واجد خان سے ملاقات کی۔اس دوران انہیں عوامی خدمات کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا۔

(جاری ہے)

ارمینا خان نے اپنے شوہر کے ہمراہ واجد خان سے ملاقات کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور سرٹیفکیٹ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔اداکارہ نے میئر واجد خان سے اظہار تشکر بھی کیا۔جبکہ ارمینا خان کی پوسٹ پر متعدد لوگوں نے انہیں مبارک باد بھی دی۔

وقت اشاعت : 22/05/2021 - 12:22:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :