امیتابھ کے بعد اجے دیوگن نے بھی ممبئی میں مہنگا ترین بنگلا خرید لیا
اجے دیوگن نے ممبئی کے مہنگے ترین علاقے جوہو میں 60 کروڑ روپے کا بنگلا خریدا
منگل 1 جون 2021 11:48

(جاری ہے)
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ بنگلے کی مالیت 65 سے 70 کروڑ روپے ہے تاہم کورونا وبا کے باعث اجے دیوگن کو یہ بنگلا 60 کروڑ روپے کے ڈسکاؤنٹ ریٹ میں ملا۔
دوسری جانب اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ارجن کپور نے بھی حال ہی میں جوہو میں اپنی اپنی جائیداد خریدی ہے جس کی مالیت 20، 20 کروڑ روپے ہے۔واضح رہے اجے دیوگن اس وقت بھی ممبئی کے علاقے جوہو میں ہی رہائش پذیر ہیں اور جو ان کے نئے بنگلے سے زیادہ دور بھی نہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ameesha Patel
Emily Deschanel
Christina Ricci
Abrar Ul Haq
Salma Agha
Madiha Rizvi
Saleem Sheikh
Jim Carrey
Catherine Oxenberg
Karen Gillan
Sanya Malhotra
Ashir Azeem
Showbiz News In Urdu
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار کا بیان سامنے آگیا
-
کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کی نجی اور سادہ شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی
-
اداکارہ میرا اور ملازمہ کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو گزشتہ سال جون کی ہے‘ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی