Coronavirus - Urdu News
کرونا وائرس ۔ متعلقہ خبریں

-
ملک میں مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
شہر قائد کراچی میں فی کلو مرغی کا گوشت 470 روپے کی ہوشربا قیمت میں فروخت ہونے لگا
محمد علی ہفتہ مارچ -
-
بلوچستان میں کورونا سے ایک اورمریض جاں بحق ،تعداد201ہوگئی
صوبے میںکوروناوائرس کے مزید 8نئے کیس سامنے آئے،متاثرہ افراد کی تعداد19114ہوگئی
ہفتہ مارچ - -
سماجی مسائل کے حل کیلئے ہمیں ریاست مدینہ کے سنہری اصولوں پر عمل کرنا ہوگا،ڈاکٹرعارف علوی
اخوت فانڈیشن کی سماجی خدمات ہمارے لئے باعث مسرت ہیں،مسلم امہ کا شاندار ماضی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہونا چاہیئے،نبی کریمؐکا حکم ہے لوگوں کو روزی کا راستہ دو، ملکی ترقی ... مزید
ہفتہ مارچ - -
ٹریفک ہیڈ کوارٹرز گلبہار میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا سپرے
عالمی وباء کی دوسری لہر خطرناک ہوسکتی ہے جس سے بچاؤ کا راستہ ایس او پیز پر عملدرآمد ہے‘ چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت
ہفتہ مارچ - -
لاہور،ٹریفک ہیڈ کوارٹرز گلبہار میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا سپرے
عالمی وباء کی دوسری لہر خطرناک ہوسکتی ہے جس سے بچاؤ کا راستہ ایس او پیز پر عملدرآمد ہے‘ چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت
ہفتہ مارچ - -
سعودیہ میں متعدد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
ہفتہ مارچ - -
اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں خطرناک اضافہ
ہفتہ مارچ - -
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے سیکنڈ وومن کانفرنس کا انعقاد
ہفتہ مارچ - -
سعودی عرب میں متعدد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
ہفتہ مارچ - -
شائقین کو مایوس نہیں ہونا، ڈیل اسٹین اور بین کٹنگ کا ویڈیو پیغام
ہفتہ مارچ - -
عوام کی زندگیاں سب سے زیادہ عزیز ہیں، کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرانا ہماری ذمہ داری ہے،اسسٹنٹ کمشنر
قانون کی خلاف ورزی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، تمام اداروں کے سربراہ اور شہری ایس او پیز پر عملدرآمدن یقینی بنائیں
ہفتہ مارچ - -
ڈاکٹروں اور نرسز کومفت وٹامن ڈی کی فراہمی کا مرحلہ مکمل
اسکاٹ مین فارماسیوٹیکلز کی جانب سے ملک بھر کی تمام کووڈ وارڈز کے ڈاکٹرز اور نرسز کو کرونا کیخلاف لڑنے کیلئے وٹامن ڈی فراہم کیا گیا
ہفتہ مارچ - -
صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جائیں، زاہد اعوان
مستحکم صنعتیں ہی روزگار کی فراہمی اور پائیدار ترقی کی ضامن ہیں، سینئر سیاسی اور سماجی رہنماء
ہفتہ مارچ - -
حکومت زراعت کی ترقی کے لئے کاشتکاروں اور زمینداروں کیلئے فوری طور پر پیکج کا اعلان کریں ،مشتاق احمد
ملک بھر میں بیس فیصد جی ڈی پی اور45فیصد محنت کشوں کا تعلق زراعت سے وابستہ ہے ،،،امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا
ہفتہ مارچ - -
ضلعی انتظامیہ لاہور کی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے کاروائیاں جاری
ہفتہ مارچ - -
فیصل آباد،اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول کاجنرل بس سٹینڈ کا تفصیلی دورہ ،صفائی کی مجموعی صورتحال کو چیک کیا
ہفتہ مارچ - -
گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت 20 مارچ تک ملتوی
ہفتہ مارچ - -
ورکنگ ویمن ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت ویمن کانفرنس کا انعقاد8مارچ کو کیا جا ئے گا
ہفتہ مارچ - -
پی سی بی میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
پی سی بی عہدیداروں نے ڈاکٹر سہیل کو پی ایس ایل 6 کے بائیوسیکور ببل انتظامات میں پائے جانیوالی خرابیوں کے لئے ذمہ دار قرار دیا تھا
ذیشان مہتاب ہفتہ مارچ -
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 14 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 14 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی
ہفتہ مارچ -
کرونا وائرس سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Coronavirus in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Coronavirus. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرونا وائرس سے متعلقہ مضامین
-
ایک نشست سید بابر علی صاحب کے ساتھ۔ بحران کے وقت میں رہنمائی
سید بابر علی صاحب کی پاکستان کے لیے خدمات نہایت قابلِ قدر ہیں جن کا ایک ہی نشست میں احاطہ ممکن نہیں۔ سید بابر علی صاحب نے پاکستان کی پیدائش سے لیکر آج تک کے مختلف ادوار کو دیکھا ہے
-
نیپال کے بعد سری لنکا بھی بھارت کے ہاتھ سے نکل گیا
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کولمبو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے
-
بھارت کی فوجی طاقت زوال کا شکار
عالمی میڈیا نے کمزور و ناقص دفاعی نظام کی قلعی کھول دی
-
سعودی عرب کی یمن کیخلاف مہم جوئی پر امریکہ کے بدلتے تیور
جوبائیڈن انتظامیہ کا اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کو معطل کرنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں
-
جوبائیڈن کی کابینہ میں خواتین کا اضافہ
132 سالہ تاریخ میں پہلی بار وزارت خزانہ کسی خاتون کے سپرد
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
مزید مضامین
کرونا وائرس سے متعلقہ کالم
-
عام آدمی کی حالت نہیں بدلے گی !
(رقیہ غزل)
-
جامعہ پنجاب میں کشمیر اور ابلاغیات پر ایک نشست
(ڈاکٹر لبنی ظہیر)
-
وزیر اعظم پاکستان کا دورہء سری لنکا اور مسلمانوں کا احتجاج
(زعیم ارشد)
-
بھارتی کسانوں کا احتجاج اور پاکستان میں دم توڑتی زراعت
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
انیس نقاش ۔ ۔ ۔ اسلامی مزاحمت کا ستارہ
(صابر ابو مریم)
-
وزیراعظم کا دورہ سری لنکا اور سی پیک
(پروفیسرخورشید اختر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.