فلم”راجانٹورلال“ کا نیا گانا ریلیز،فلم29 اگست کو ریلیز ہوگی

ہفتہ 9 اگست 2014 22:12

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء)حمیمہ کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم راجا جانٹورلال کا نیا گانا رییز کر دیا گیا ۔فلم 29 اگست کو ریلیز کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

فلم بول سے کامیابی حاصل کرنے والی لالی ووڈ اداکارہ حمیمہ ملک نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھ لیا۔ڈیبیو فلم راجہ نٹور لال کا گانا کبھی روحانی کبھی رومانی کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 09/08/2014 - 22:12:15