انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
ہفتہ 27 اپریل 2024 23:15
(جاری ہے)
ملک کے 3اہم مقامات پر واقع یہ پاکستان کا پہلا گروپ ہے جو ون ونڈوفلیکسیبل پیکجنگ سلوشنز فراہم کرتا ہے۔ انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈ نے 2023میں 19.9ارب روپے کی نیٹ سیلز ریکارڈ کی جبکہ مالی سال2023 کیلئے کمپنی کا مجموعی مارجن 27فیصدرہا۔
2023میں کمپنی نے 2.9ارب روپے کا مجموعی منافع اور1.6ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا۔انٹرنیشنل پیکجنگ فلمزگروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نوید گوڈیل نے کہاکہ ان کی کمپنی 2024/25میں برآمدات کے ذریعے 15سے 20ملین ڈالر کا زرِ مبادلہ حاصل کرے گی۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو شاہد حبیب نے کہاکہ سرمایہ کاروں کے پاس انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز میں سرمایہ کاری کرنے کا ایک بہترین موقع ہے جو پاکستان میں فلیکسیبل پیکنجنگ فلموں کی سب سے بڑی مینوفیکچرر ہے۔ #مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Syra Yousuf
Khushi Bhutt
Iffat Rahim
Sarang Kazi
Ekta Kapoor
Jamie Bell
Waris Baig
Zoheb Hassan
Sanya Malhotra
Margot Robbie
Kaley Cuoco
Mustafa Qureshi
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار