- Home
- شوبز
- انڈیا کی مشہور خاتون باکسر میری کام کی زندگی سے متاثرہ پریانکا چوپڑا کی نئی فلم پانچ ستمبر کو ..
انڈیا کی مشہور خاتون باکسر میری کام کی زندگی سے متاثرہ پریانکا چوپڑا کی نئی فلم پانچ ستمبر کو ریلیز ہوگی
جمعرات 21 اگست 2014 11:56
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) انڈیا کی مشہور خاتون باکسر میری کام کی زندگی سے متاثرہ پریانکا چوپڑا کی نئی فلم پانچ ستمبر کو ریلیز ہوگی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بولی وڈ فلم باکسر میری کام کی آبائی ریاست منی پور میں نمائش کے لئے پیش نہیں ہو گی۔
(جاری ہے)
دلچسپ بات یہ ہے کہ میری کام واحد بولی وڈ فلم نہیں جو منی پور میں پابندی کا شکار ہو گی اس ریاست میں پچھلے پندرہ سالوں سے تمام بولی وڈ فلموں پر پابندی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہاں کی علیحدگی پسند تنظیموں کا خیال ہے کہ فلموں سے منی پور کی ثقافت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔مقامی خاتون اداکار کی جگہ میری کام کا کردار نبھانے کیلئے پریانکا کے انتخاب پر بھی یہاں تلخی پائی جاتی ہے۔اطلاعات کے مطابق باکسر میری کام اور ان کے خاوند کے اونلر ریاست میں فلم کی نمائش نہ ہونے کی خبروں پر مایوس ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Josh Trank
Fred Savage
Britney Spears
Feroze Khan
Mallika Kapoor
Adam Sandler
Nusrat Fateh Ali Khan
Lady Gaga
Amber Stevens West
Shehzad Sheikh
Esha Gupta
Melissa George
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی