اے یل ایس آئس پکٹ چیلنج کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں ‘ پریانکا چوپڑا

منگل 26 اگست 2014 14:55

اے یل ایس آئس پکٹ چیلنج کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں ‘ پریانکا چوپڑا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اے یل ایس آئس پکٹ چیلنج کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں کئی بار اے ایل ایس آئس والوں کی جانب سے اس چیلنج کا حصہ بننے کیلئے نامزدگی پر ان کی شکرگزار ہوں تاہم مجھے اس چیلنج کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ واضح رہے کہ ٹام کروز‘ امیتابھ بچن اور بپاشا باسو سمیت متعدد بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکار اس چیلنج کا حصہ بن چکے ہیں

وقت اشاعت : 26/08/2014 - 14:55:01

Rlated Stars :