سوشل میڈیا صارفین کامارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ
جمعہ 19 نومبر 2021 11:53
(جاری ہے)
ایک خاتون نے شو کا کلپ ٹوئٹر پر شیئر کراتے ہوئے لکھا کیوں ندا یاسر کیوں اس شو میں ایک ساس کی رجعت پسندانہ (دقیانوسی) سوچ پیش کی گئی ہے جو ایک پڑھی لکھی بہو تو چاہتی تھی لیکن اسے کام کرنے کی اجازت نہیں دی۔
اور جب بھی گھریلو کاموں کی بات آتی ہے تو اسے اپنی بہو ’’پھوہڑ‘‘ نظر آتی ہے۔عالیہ نامی خاتون نے ٹوئٹر پر مارننگ شو پیش کرنے والے چینل سے مطالبہ کیا کہ وہ ندا یاسر اور ان کے بے تکے مارننگ شوز پر پابندی لگائیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ندا یاسر کے مارننگ شوز میں دکھائے جانے والے مواد کو معاشرے کے لیے زہریلا قرار دیا۔دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی ندا یاسر اور ان کے مارننگ شوز پر پابندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ali Sethi
Taylor Momsen
Aaminah Haq
Monica Bellucci
Bushra Ansari
Sadaf Fawad Khan
Jai Courtney
Richard Madden
Mathira
Alizeh Shah
Huma Mir
Justin Bieber
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی