معروف گلوکارہ میشاء شفیع کیس کی سماعت ملتوی

جمعہ 7 جنوری 2022 17:26

معروف گلوکارہ میشاء شفیع کیس کی سماعت ملتوی
ٰلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2022ء) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے پاکستان کی معروف گلوکارہ میشاء شفیع کی جانب سے دائر کئے گئے ہراسگی کیس پر سماعت کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سماعت کے موقعہ پر درخواست گزار میشاء شفیع عدالت میں پیش ہوئیں جبکہ گلوکار علی ظفر کے وکلاء نے عدالت میں علی ظفر کو پیشی سے استثنیٰ قرار دینے کی درخواست دائر کی ۔

وقت اشاعت : 07/01/2022 - 17:26:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :