ہمارے ہاں ٹی وی ڈرامے حقیقی وعوامی مسائل پر بنائے جارہے ہیں ‘ سجل علی
جو چیز حقائق سے متاثر ہوکر پیش کی جائے وہ اپنا اثر ضرور چھوڑتی ہے ‘انٹر ویو میں گفتگو
جمعہ 28 جنوری 2022 12:07
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںانہوں نے کہا کہ ایک وقت میں پی ٹی وی کے ڈراموں کاکوئی ثانی نہیں تھا مگر اب پرائیویٹ سیکٹر میں ایسے شاہکار ڈرامے بنائے جارہے ہیں جن کی مقبولیت میں روز بروزاضافہ ہوتا جارہا ہے ۔
انہوںنے ابھی مجھے بہت سارا کام کرنا ہے اور مجھے اپنی اداکاری سے ایسے انمٹ نقوش چھوڑنے ہیں کہ لوگ برسوں میری اداکاری کو یاد رکھیں ۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ٹی وی پر کام کرنے والی بہت سے اداکارائیں میری آئیدیل ہیں اور ان سے سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Maham Bhatt
Tara Reid
Taylor Kitsch
Najam Sheraz
Aditi Sharma
Pritam Chakraborty
Javed Sheikh
Rachel Nichols
Justin Theroux
Bryce Dallas Howard
Winona Ryder
Amanat Chan
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی