کینسر سے صحت یابی کے بعد دوبارہ وزن گھٹانے میں کامیاب ہوگئی ہوں ، منشیا کوئرالہ
بدھ 24 ستمبر 2014 13:51
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوائرالہ کینسر کے مرض سے صحت یابی کے بعد ایک بار پھر وزن گھٹانے م یں کامیاب ہوگئیں ۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ میں نے صحت یابی کے بعد دوبارہ جم جوائن کرلیا ہے اور اپنا وزن کافی حد تک گھٹانے میں کامیاب ہوگئی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اب میں خود کو مکمل فٹ رکھنے کے لیے باقاعدگی سے ورزش جاری رکھوں گی
Famous Showbiz Stars
Aditi Rao Hydari
Saira arshad
Mark Harmon
Fariha Pervez
Demi Moore
Jai Courtney
Neha kakkar
aamir Zaki
Adah Sharma
Sylvester Stallone
Beth Toussaint
Matt Damon
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا