گلوکار حسن شاہ نے اپنی البم ” جند میریئے “ کا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا

جمعرات 9 اکتوبر 2014 16:00

گلوکار حسن شاہ نے اپنی البم ” جند میریئے “ کا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 اکتوبر۔2014ء) ابھرتے ہوئے نوجوان گلوکار حسن شاہ نے اپنی البم ” جند میریئے “ کا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا ۔

(جاری ہے)

گانے کے نغمہ نگار معروف شاعر و پنجابی زبان کے کمپیئر افضل طاہر جبکہ ڈائریکٹر سہیل اسلم ہیں ۔ مذکورہ البم کا عید الضحیٰ پر ریلیز ہونے والا گانا سوشل میڈیا کو بڑا مقبول ہو رہا ہے۔

وقت اشاعت : 09/10/2014 - 16:00:49