سجل علی کی شہزاد روئے کے ہمراہ تصویریں مداحوں کو بھا گئیں
ہفتہ 21 مئی 2022 15:14
(جاری ہے)
دونوں فنکاروں کی اِن تصویروں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ ایک ساتھ ایک پروجیکٹ میں اسکرین پر جًلد ہی نظر آنے والے ہیں۔
دوسری جانب یہ تصویریں مداحوں کو خوب بھا گئی ہیں، سجل اور شہزاد رائے کی اِن پوسٹس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تعریفی کمٹنس کا سلسلہ جاری ہے۔تصویروں کو ہزاروں بار لائیکس اور اِن پر آنیوالے سینکڑوں کمنٹس میں مداحوں کا کہنا ہے کہ اٴْن کے پسندیدہ دو فنکار ایک ساتھ ایک فریم میں بہت اچھے لگ رہے ہیں۔مداح اس پروجیکٹ کو سکرین پر دیکھنے کیلئے پرجوش نظر آ رہے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saba Qamar
Bipasha Basu
Aniqa Ali
Bob Saget
Humaima Malik
Emmy Rossum
Paul Rudd
Taryn Manning
abhijeet bhattacharya
kendall jenner
Pablo Schreiber
Carrie Fisher
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار