’’صلاح الدین ایوبی‘‘ جلد نشر کیا جائے گا، ہمایوں سعید
ڈرامے کو مشترکہ طور پر دونوں ممالک کے پروڈیوسرز بنائیں گے
بدھ 25 مئی 2022 11:59
(جاری ہے)
شیئر کی گئی ویڈیو میں مختلف مقامات پر لوگوں کو مختلف طرح کے ڈراما سیٹ تیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مذکورہ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے بتایا کہ ’صلاح الدین ایوبی‘ کی شوٹنگ کے لیے سیٹ کی تیاریوں کا کام تیزی سے جاری ہے، جس کے بعد سیریز کی شوٹنگ شروع کردی جائے گی۔انہوں نے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ جلد ہی ’صلاح الدین ایوبی‘ کو نشر کردیا جائے گا، تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید کوئی وضاحت نہیں کی۔اگر مذکورہ ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے سیٹ کی تیاری کا کام رواں برس کے اختتام تک مکمل ہو جاتا ہے تو اگلے سال اس کی شوٹنگ شروع کردی جائے گی اور پھر 2024 میں اس کے پہلے سیزن کو ممکنہ طور پر نشر کیا جا سکے گا۔اس ڈرامے کے حوالے سے دسمبر 2021 میں پروڈیوسر ڈاکٹر کاشف انصاری نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی ایشین کو بتایا تھا کہ ڈرامے کے آڈیشن کے پہلے مرحلے کے بعد چار پاکستانی اداکاروں عائشہ عمر، اشنا شاہ، فرحان آغا اور عدنان جیلانی کو کاسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے جب کہ مزید اداکاروں کو کاسٹ کیے جانے پر کام جاری ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ellen Pompeo
Samina Ahmad
Aishwarya Nag
afreen pari
Babrik Shah
Linda Hamilton
Anthony Russo
drake
Savera Nadeem
Mark Hamill
Sarah Michelle Gellar
Arshad Mehmood
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ