اداکارہ نیہا دھوپیا نے نابینا افراد کیلئے آڈیو فوڈ مینیو سسٹم لانچ کر دیا
پیر 20 اکتوبر 2014 14:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے نابینا افراد کیلئے آڈیو فوڈ مینیو سسٹم لانچ کر دیا۔ نیہا دھوپیا نے ممبئی کے مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب کے دوران نابینا افراد کے لیے آڈیو فوڈ مینیو سسٹم لانچ کر دیا۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے اس موقع پر کہا کہ انھیں خوشی ہے کہ انھوں نے خصوصی افراد کے لیے کوئی چیز لانچ کی ہے۔ اس سسٹم کے ذریعہ نابینا افراد کو مینیو ملنے پر ویٹر سے مینیو کارڈ پر لکھی اشیاء کو پڑھنے کی مدد نہیں لینی پڑے گی جس میں کافی وقت کے ساتھ دقت بھی ہوتی ہے۔ اب یہ آڈیو فوڈ مینیو سسٹم ان کی مدد کرے گا اور روہ اپنی من پسند چیزیں بروقت آرڈر کر سکیں گے۔ اس موقع پر نیہا کے ہمراہ دیویندو شرما اور ادیتی شرما بھی موجود تھے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Fazila Qazi
Javeria Abbasi
Azfar Rehman
Lyndsy Fonseca
Kabir Khan
Afreen Khan
Ellen Page
Martin Garrix
Neil Nitin Mukesh
Heather Graham
Taapsee Pannu
Tariq rafu
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی