ہالی ووڈ‘ نئی ہارر تھرل فلم"چارلیز فارم"کا ٹریلر ریلیز

اتوار 16 نومبر 2014 13:01

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔

(جاری ہے)

16نومبر 2014ء) ہالی وڈ کی سنسنی خیز مناظر پر مبنی نئی ہارر تھرل فلم"چارلیز فارم"کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایتکارو رائٹر کرِس سن کی اس فلم کی کہانی ایڈونچر کے شوقین چار ایسے دوستوں کے گِرد گھوم رہی ہے جو آسٹریلیا کے ویران علاقے میں واقع ایک خطرناک فارم ہاؤس پر جانے کی ٹھان لیتے ہیں تاہم وہاں پہنچ کرسینکڑوں برس کی جانور نما دہشت ناک آدم خور مخلوق کے نشانے پر آجاتے ہیں۔دل دہلا دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی اس فلم میں ہالی وڈاداکارہ تارہ رِیڈ سمیت نیتھن جونز، کین ہوڈر ، الیرہ جیکس اور بِل موزیلے اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 16/11/2014 - 13:01:56