ہالی ووڈ فلم” دی پیرامڈ“ریلیز کردی گئی

جمعہ 5 دسمبر 2014 13:08

ہالی ووڈ فلم” دی پیرامڈ“ریلیز کردی گئی

نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء)خوف اورسنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم” دی پیرامڈ“ریلیز کر دی گئی۔فلم پیرامڈ کی کہانی امریکی آثار قدیمہ کے ماہرین کے گرد گھومتی ہے جو مصر کے ریگستان میں اہرام کی کھوج لگانے کے دوران بھول بھلیوں میں گم ہوجاتے ہیں اس دوران ان کا سامنا ایک انجانی مخلوق سے ہوتا ہے جو انھیں اپنا شکار بنانا چاہتی ہے۔

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 05/12/2014 - 13:08:10