ڈراموں کے ساتھ فلموں میں کام کرنا میری ترجیح ہے‘شیزا خان

ہفتہ 6 دسمبر 2014 14:02

ڈراموں کے ساتھ فلموں میں کام کرنا میری ترجیح ہے‘شیزا خان

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) اداکارہ شیزا خان نے کہا ہے کہ ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی کام کرنا میری ترجیح ہے اور آج کل مجھے فلموں میں کام کرنے کی پیش کش بھی ہو رہی ہے۔ ”اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔

(جاری ہے)

06 دسمبر 2014ء“ سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ شیزا خان نے کہا کہ میں نے انتہائی کم عرصہ میں ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا مقام حاصل کیا ہے جس کی بنیادی وجہ میری محنت اور اپنے کام سے مخلص پن ہے اور اب ڈراموں کیساتھ ساتھ فلموں میں کام کرنا بھی میری ترجیح ہے جس میں ضرور کامیاب ہو جاؤں گی۔

وقت اشاعت : 06/12/2014 - 14:02:10