برٹنی سپیئر نے اپنے بوائے فرینڈ کو سالگرہ کے موقع پر گھوڑا تحفے میں دے دیا

جمعہ 2 جنوری 2015 14:50

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) ہالی ووڈ اداکارہ برٹنی سپیئر نے اپنے بوائے فرینڈ کو اس کی سالگرہ کے موقع پر گھوڑا تحفے میں دیا ہے۔

(جاری ہے)

برٹنی نے اپنے بوائے فرینڈ چارلی اپرسول کی 32 ویں سالگرہ کے موقع پر اس کیلئے گھوڑا بطور تحفہ خریدا اور اسے رومانٹک تصاویر سے ڈھکے ہوئے کیک کیساتھ گھوڑا تحفے میں دیا ہے۔

وقت اشاعت : 02/01/2015 - 14:50:32