اپنے عروج پرتھیٹر کوچھوڑ کر ایک نئی روایت قائم کی ، واپسی کا کوئی ارادہ نہیں‘ اداکارہ نرگس
ہفتہ 10 جنوری 2015 12:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) معروف اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ میر اشوبز میں واپسی کا کوئی اداکارہ نہیں ہے اور ویسے بھی میں نے اپنے عروج پرتھیٹر کوچھوڑ کر ایک نئی روایت قائم کی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوبز کی حسین یادیں میرے لئے سرمایہ حیات ہیں ، میں صرف اپنے کاروبار ،گھر کی طرف تمام توجہ مرکوز کیے ہوئے ہوں اور میر ی پہلی ترجیح میرا شوہر اور بچوں کی تعلیم وتربیت ہے ۔
نرگس نے کہا کہ نئی فنکاروں کو اپنے کیرئیر پر توجہ مرکوزکرنی چاہیے کیونکہ تھیٹر بڑا مشکل شعبہ ہے اس میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی ۔ موجودہ دور کاتھیٹر عوام کی خواہش کے عین مطابق نہیں ہے ا س میں مزیدبہتری کی گنجائش ہے ۔تھیٹر فنکار ایک خاندان کی طرح ہیں آپس میں پیار او رمحبت کو فروغ دینا چاہیے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Farah naz
Katrina Bowden
Farooq Qaiser
Christina Applegate
Katie Cassidy
Anna Paquin
Johnny Depp
Mahnoor Baloch
Keeley Hazell
Ajay Devgan
Hasan Jahangir
Ragini
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ