سفارش پر یقین نہیں رکھتی ، موجودہ مقام اپنی محنت اور لگن سے حاصل کیا ‘ سلینا سپرا

جمعرات 5 فروری 2015 11:40

سفارش پر یقین نہیں رکھتی ، موجودہ مقام اپنی محنت اور لگن سے حاصل کیا ‘ سلینا سپرا

اہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء ) ٹی کی ممتاز اداکارہ سلینا سپرا نے کہا ہے کہ شوبز میں موجودہ مقام اپنی محنت اور لگن سے حاصل کیا ، سفارش پر یقین نہیں رکھتی ہوں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹیلی ویژن میری پہچان ہے جسے چھوڑنے کا تصور نہیں کرسکتی ۔ان دنوں کراچی میں لا تعداد ٹی وی ڈراموں میں معروف ہوں ،شہر کراچی میں اعلیٰ معیار کی ٹی وی پروڈکشن کی بدولت کراچی فنکاروں کیلئے جنت سے کم نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لاہو رکی یاد بہت ستاتی ہے جب بھی وقت ملتا ہے تو ضرور لاہور چکر لگاتی ہوں ۔

وقت اشاعت : 05/02/2015 - 11:40:38

Rlated Stars :