ہمیں خواتین کو اپنے جائز مقام کیلئے خود جدوجہد کرنی ہوگی ‘ فلمسٹار ثناء
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ مردوں کے معاشرے میں عورت اور مرد کے درمیان فرق و امتیاز ختم نہیں کیا جاسکتا جو حقوق مرد کو حاصل ہے وہ عورتوں کو حاصل نہیں ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں وطیرہ بن چکا ہے کہ جب بھی عورت کا ذکر آتا ہے تو اسے بڑا مظلوم بنا کر پیش کیاجاتا ہے اگردیکھا جائے تو سب سے بڑا ادارہ عورت کا گھر ہوتا ہے مگر خواتین کو جائز حقوق حاصل نہ ہونے کے باعث ہماری خواتین سخت مایوسی کا شکار ہیں ، ہمیں خواتین کو اپنے جائز مقام کیلئے خود جدوجہد کرنی ہوگی ۔
ثناء نے کہا کہ مذہب اسلام میں عورت اور مرد کو برابری کامقام حاصل ہے مگر افسوس ہمارے معاشرے میں آج بھی بیٹی کی پیدائش کو پسند نہیں کیا جاتا ،تمام خواتین کو اس ٹرینڈ کو تبدیل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر مل کر جدوجہد کرنی ہوگی ۔Famous Showbiz Stars
Sanaa Lathan
Michelle Pfeiffer
Saba Faisal
Michael Jackson
Adam Sandler
Rebecca Romijn
Rihanna
Brooke Langton
Sumiya Mumtaz
Joan Collins
Sonia Khan
Julianne Nicholson
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی