ویرات کوہلی پسندیدہ کرکٹر نہیں ہیں: انوشکا شرما
ہفتہ 14 مارچ 2015 22:58
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) بالی وڈ نٹ کھٹ اداکارہ انوشکا شرما کہتی ہیں محبت اپنی جگہ مگر ویرات کوہلی ان کے پسندیدہ کرکٹر نہیں ہیں۔بالی وڈ داکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی دوستی کی خبریں آئے روز میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن اس جوڑی نے ہمیشہ ان خبروں کی تردید کی ہے۔
(جاری ہے)
حال ہی میں ایک بھارتی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے بالی وڈ کی شوخ وچنچل اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا تھا دوستی اپنی جگہ مگر ویرات کوہلی ان کے پسندیدہ کرکٹر نہیں ہیں۔
صرف یہی نہیں تیکھے سوالوں سے تنگ آ کر انوشکا نے یہاں تک کہہ دیا ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ نہیں ٹینس ہے اور جب ویرات کویلی کا ذکر چھڑا تو انوشکا نے یہ کہہ کر بات ہی ختم کر دی وہ ایسے سوالوں کے جوابات دینا ضروری نہیں سمجھتی لیکن اب موصوفہ کو کون سمجھائے جو مرضی کر لیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
sobia khan
Macaulay Culkin
Waqar Zaka
Nathan Fillion
Neil Nitin Mukesh
Sohai Ali Abro
Lady Gaga
Ian David
A Nayyar
Paula Patton
Sadaf Kanwal
Laiba khan
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع