شوہر کی کوئی پابندی نہیں مگر میں فی الحا ل شوبز میں کام نہیں کر ونگی ‘مدیحہ شاہ
ہفتہ 4 اپریل 2015 15:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) ادکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ شوہر کی کوئی پابندی نہیں مگر میں فی الحا ل شوبز میں کام نہیں کر ونگی ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کو ایک بار پھر آباد دیکھنا چاہتی ہوں جس کیلئے میری نیک خواہشات فلم انڈسڑی کے ساتھ ہیں ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں ادکارہ مدیحہ شاہ نے کہا میں شادی کے بعد اپنی ساری توجہ گھر یلو زندگی پر دینا چاہتی ہوں اس لیے میں فی الحال خود کو شوبز سے مکمل طور پر دور رکھوں گی ۔ ایک سوال کے جواب میں مدیحہ شاہ نے میرے شوہر کی جانب سے مجھے پر شوبز میں کام کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rachel Weisz
Analeigh Tipton
Sunny Deol
Neelo
Heath Ledger
Ameer Shaukat Ali
Janan Malik
Tamara Taylor
Dakota Fanning
Gina Carano
Amyra Dastur
Alia Shawkat
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع