اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
منگل 14 مئی 2024 22:06
(جاری ہے)
گلابی حسین جوڑے میں ملبوس اداکارہ کے چہرے پر خوشی اور اطمینان دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ وہ خاص دن کسی خاص جگہ موجود ہیں جس کا ذکر انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں بھی کرڈالا۔
اداکارہ نے طویل نوٹ لکھتے ہوئے بتایا کہ اس سال میں نے اپنی سالگرہ لاہور کے ایک یتیم خانے میں ننھے، معصوم فرشتوں کے ساتھ گزارنے کا انتخاب کیا ہے۔میرا کا کہنا تھا کہ،میں نے ان یتیم اور بے سہار بچوں کے لیے چھوٹے چھوٹے تحائف خریدے جس کے لیے تمام بچے بہت پرجوش، اور شکر گزار تھے۔یہ پورا تجربہ انتہائی دل کو گرما دینے والا اور روح افزا تھا، خاص طور پر ان چھوٹے یتیم یا لاوارث بچوں کے چہروں پر پھیلی مسکراہٹ کو دیکھ کر۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aaron Taylor-Johnson
Malaika Arora Khan
Shah Rukh Khan
Firdous Jamal
Rebecca Romijn
Waris Baig
Fiza Ali
John Krasinski
Bilal Abbas
Saba Faisal
Afzal mahi
Lady Gaga
Showbiz News In Urdu
-
ناموراداکار سبحانی با یونس کی 18 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی 38ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
-
لوک گلوکارعنایت حسین بھٹی کی25ویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور