امیر زادے شادی کے خواہشمند تھے مگر اپنا کیریئر بچانے کے لئے شادی نہیں کی، ایان علی
30 سے 45 ممالک کی سیر کی ایسے علاقوں میں بھی گئی جہاں کا روزانہ کا کرایہ پاکستانی 3 سے 5 لاکھ روپے بنتے ہیں،جیل میں ایک تحفظ کا سا احساس ہوتا ہے ، عملہ مجھے اور میں ان کو سمجھ چکی ہوں ،ماڈل ایان علی کا اپنی کتاب میں انکشا ف
اتوار 5 جولائی 2015 14:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) خو برو ماڈل ایان علی کی گرفتاری سے قبل استعمال ہونے اے ٹی ایم کارڈ کی تفصیلات منظر عام پر تاحال نہ آ سکیں ۔یہ کارڈ دبئی میں استعمال کیا گیا جبکہ ماڈل اپنے سٹیٹس سے کہیں زیادہ 30 سے 45 ممالک کی سیر کر چکی ہیں ایسے علاقوں کی سیر بھی کر چکی ہیں کہ جہاں کا روزانہ کا کرایہ پاکستانی 3 سے 5 لاکھ روپے بنتے ہیں ۔
ذرائع نے کو بتایا ہے کہ ایان علی نے اپنی کتاب اسیر صیاد میں لکھا ہے کہ دنیا کے ایسے ممالک کی بھی سیر کی ہے جو کسی بھی شخص یا عورت کا خواب ہو سکتے ہیں بڑے بڑے امیر زادے شادی کے خواہشمند تھے مگر انہوں نے اپنے کیریئر کو بچانے کے لئے شادی نہیں کی ۔ ایک آفر ایسی بھی آئی کہ جس کے بارے میں سوچ کر بھی خوفزدہ ہو جاتی تھی کہ آخر مجھ میں ایسی کیا خوبی ہے کہ اتنا بڑا امیرزادہ صرف مجھے اپنانے کے لئے اس حد تک جانے کو تیار ہے ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ameer Shaukat Ali
Monica Bellucci
Kaveeta
Beth Behrs
Justin Theroux
Varun Dhawan
Mads Mikkelsen
Rose Byrne
Urvashi Rautela
Rubya Chaudhry
Emma Watson
Nick Offerman
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا