رنبیر کپور پر اپنی فلموں کا مذاق اڑایا جانا انتہائی گراں گزرا
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 جولائی 2015 17:03
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جولائی 2015 ء): رنبیر کپور پر اپنی فلموں کا مذاق اڑایا جانا نہایت گراں گزرا. تفصیلا ت کے مطابق فلم ’غنڈے‘ سے مشہور ہونے والے اداکار رنویر سنگھ اور ارجن کپور کی جوڑی نے آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی میزبانی کے دوران رنبیر کپور کی فلموں کا مذاق اڑایا تھا۔حال ہی میں ملائیشیا میں ہونے والے آئیفا ایوارڈز میں رنبیر کپور کو ان کی فلموں کے بارے میں کیا جانے والا مذاق پسند نہیں آیا۔
اس شو کو گذشتہ دنوں ٹی وی پر دکھایا گیا اور میڈیا کے مطابق دونوں میزبانوں نے اس کو ایک نئے مقام پر پہنچا دیاہے۔ رنبیر کپور کی فلموں کا مذاق اڑاتے ہوئے میزبانوں نے کہا کہ ان کی فلم ’رائے‘ کو رائے نہیں بلکہ ’ڈسٹرائے‘ یعنی ’تباہ کر دو‘ کہنا چاہیےاس کے علاوہ انھوں نے ’بامبے ویلویٹ‘ فلم کے نام پر جانی جانی کہتے ہوئے نرسری رائم بنائی اور کہا کہ رنبیر کے کردار کا نام ’روٹی‘ ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس فلم کی اداکارہ انوشكا شرما کے کردار کا نام ’روزی‘ تھا اور اس طرح فلم کا نام ’روزی - روٹی‘ ہونا چاہیے تھا۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Naseebo Lal
Oscar Isaac
benita david
Aishwarya Devan
Harshaali Malhotra
Liam Neeson
Kurt Russell
Himesh Reshammiya
Megan Mullally
AnnaSophia Robb
Stark Sands
Gul Panra
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید