سینئر اداکار جونیئرفنکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں‘ اداکارہ بہار بیگم
جمعہ 10 جولائی 2015 13:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جولائی۔2015ء) اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے سینئر اداکار جونیئرفنکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں‘ نئے اداکاروں کو اپنے سینئر اداکاروں کی اداکاری سیکھنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگومیں ان کا کہنا تھا کہ ا داکاری کیلئے سب سے پہلے اپنی ذات کو نفی کر کے ڈرامہ سکرپٹ کے مطابق اس کردار کو اس طریقے سے ادا کیا جائے جس سے حقیقت کی جھلک لگتی ہو۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے جو حالات ہوچکے ہیں ان کی بہتر کیلئے دعائیں ہی کی جاسکتی ہے کیونکہ باقی کچھ ہوتا نظر نہیں آرہا۔
Famous Showbiz Stars
Rob Lowe
Paul Dano
Disha patani
Dave Franco
Rahat Kazmi
Humera Arshad
Hassan Rana
Anjuman Shehzadi
Katy Perry
Madiha Shah
Shakira
Dia Mirza
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید