”بیٹ مین ورسز سپرمین“ کا پہلا مکمل ٹریلر جاری
پیر 13 جولائی 2015 11:43
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء)آپ کو بیٹ مین پسند ہے یا سپرمین ؟ اگر تو آپ ان دونوں میں سے کسی سپرہیرو کے پرستار ہیں تو ان دونوں کے درمیان ہونے والی جنگ کا آپ کو یقیناً بے صبری سے انتظار ہوگا۔ہولی ووڈ کی سپرہٹ فلم 'مین آف اسٹیل' کے نئے سیکول 'بیٹ مین ورسز سپرمین' کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا۔
(جاری ہے)
سینتایاگو کے کومک کون کنونشن میں 'بیٹ مین ورسز سپرمین' کا ٹریلر متعارف کرایا گیا جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کررہے تھے۔
یہ فلم کامک دنیا کے تین مشہور سپر ہیروز بیٹ مین ، سپرمین اور ونڈر ویمن کے گرد گھومتی ہے۔فلم میں دنوں بڑے ہیرو بیٹ مین اور سپرمین آپس میں دست و گریباں نظر آئیں گے۔فلم کی مرکزی کاسٹ میں بین ایفلک ( بیٹ مین)، ہنری کیول ( سپرمین)، اور ڈائنا پرنس (ونڈر ویمن) کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے جبکہ ہدایات زیک سنائڈر نے دی ہیں۔ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم اگلے سال 25 مارچ سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Vaneeza Ahmad
Claire Danes
Kate Mara
Feroze Khan
Shehnaz Sheikh
syra shehroz
Jensen Ackles
Sania Saeed
Ushna Shah
Megan Boone
Mehr Hassan
Taylor Dooley
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ